گورنر پنجاب سردار سلیم حید ر کی خوش دامن ، چوہدری کی ، ہمشیر کی ختم قل ادا 

 فتح جنگ (نامہ نگار)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہمشیرہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی خوشدامن، سابق چیئرمین سردار احسن علی خان،سردار محمد علی خان اور سردار عامر علی خان کی والدہ کی ختم قل ادا کر دی گئی دعائیہ محفل کے موقع پر ملک کے معروف نعت خوان سید الطاف شاہ کاظمی اور فلک شیر فلکی نے سرکار دوعالم ؐ کے حضور عقیدت کے پھول نچھاور کئے نقابت کے فرائض معروف شخصیت عطا المصطفی جمیل آ ف پنڈی گھیب نے ادا کئے اس موقع پر شرکا نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور چوہدری نثار علی خان سمیت دیگر لواحقین سے تعزیت اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعا کی شرکا میں چیئرمین سویٹ ہوم زمرد خان ایڈووکیٹ ،سابق  ایم این اے نواب شیر وسیر،حاجی ملک ریاست سدھریا ل،سابق ایم پی اے سردار افتخار احمد مٹھو خان سردار شاہنواز خان کھنڈہ،ریزیڈنٹ نوائے وقت عزیز علوی ،سینئر صحافی سردار سلطان سکند ر،سر دارممتاز حسین ماجھیا،سردارشبیر احمد خان اٹک، سردار فرحت عباس پھتی خان،ڈی ایس پی سردار بابر ممتاز خان ،سردار فیضان حیدر خان ،سردارحسیب خان ،ملک معید افتخار،بابو سردارسلطان واپڈا ،سردارعامر شاہین ،سردارباںر شاہین اور سردار ظہیر خان کھٹڑ سمیت دیگر شخصیات موجود تھیں دریں اثنا سابق چیئرمین ضلع کونسل اٹک ملک عطا محمدخان کھنڈہ، سا بق ایم پی اے سید حسن مرتضی،سابق ایم این اے سید عنایت شاہ،ایم پی اے محسن ایوب خان ،ایم پی اے ملک اعتبار خان کھنڈہ ،ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ،سابق چئیرمین بیت المال عامرفدا پراچہ۔ ڈی آئی جی اسرار احمد عباسی ،ڈی آ ئی جی موٹر وے یسین فاروق،سابق ایم پی اے شاویز خان،ا سسٹنٹ کمشنر حسن ابدال عارف قریشی ،سابق چیئر مین یاسر خان جلالیہ, ایم پی اے سردار محمد علی خان ،سابق چیئرمین ملک غلام حسین چھجی مار،لالہ افضل کھنڈہ،جسٹس ریٹائرڈ سید انتخاب حسین شاہ ایڈووکیٹ ٹیکسلا،راجہ کامران حسین کامی، پیر اف بسال پیر فخر الدین بسالوی، ملک سعید محمد خان کوٹ فتح خان، ملک اولیا خان پنڈی گھیب، ملک عرفان خان پنڈی گھیب, سردار طارق انیس گگن،وحید اعوان سوء گیس, سید منیر شاہ ,عطا حیسن دوہریاں ,اینکر طارق چوہدری۔ وحیدچوہد ری۔  ذیشان افسر ایڈووکیٹ۔ سیشن جج عامر حمزہ۔ بناد خان۔ چنگیز خان حضرو۔سابق چئیرمین ملک عا بد داد۔ ملک سفیر۔ حاجی محمداعظم،سابق ناظم شیخ جہانزیب،ملک اظہر اعوان۔ ملک مظہر اعوان خوشاب،ملک غلام صفدر نون ،سائیں ملک عاقب علی پریم نگر فقیراں ،حا جی ملک اختر علی غریبوال،ملک منظور حسین اسلاسم آباد،سردار عابد عزیز خان ایڈووکیٹ،سردارشیر ی خان بسال،سردار ندیم الطاف نور پور،ملک غلام اصغر انجرا،طارق ایم قادری،سردار ظہیر خان،سردار علی خان ڈھرنال،ملک عتیق اچھڑی،فرحت عباس شاہ،لیاقت خان باجوڑی،طاہر اقبال طاہری ،چوہد ری افضال،زاہد عارفی،،ملک محسن جلیل،ملک خالد سیکرٹری،عامر شہزادشامل،ظفر بزدار، ملک عبدالرزا ق،ملک خرم شہزاد،ملک مدثر نواز،نصیر منگیال،ملک محفوظ ،ملک شفیق شامل سمیت اعلی سول اور پاک فوج کے افسران مختلف اضلاع کے انتظامی افسران سابق بلدیاتی نمائندوں اور پیپلز پارٹی کے عہدے داروں کے علاہ سیاسی وسماجی شخصیات نے ملال تعزیتی محفل میں پہنچ کر لواحقین سے اظہار تعزیت اور مرحومہ کی بخشش کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ دریں اثنا سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ زندگی اور اقتدار کے دوست تو بہت ہوتے ہیں لیکن موت کے دوست بہت کم ہوتے ہیں اور بندہ اقتدار میں نہ ہو تو زیادہ تر دوست رسمی ہوتے ہیں انسان کمزور ہے ہمیں موت تب یاد آتی ہے جب کوئی اس دنیا سے رخصت ہوتا ہے یہ جہاں فانی ہے صرف اللہ کی ذات جس کو بقا حاصل ہے ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنی ہمشیرہ سابق چیئرمین سردار احسن علی خان ملال ،پی ایس ٹو گورنر پنجاب سردار محمد علی خان ،سردار عامر علی خان کی والدہ ماجدہ اورگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سردار عامر شاہین کی خوشدامن  کی ختم قل کے موقع پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر سابق پارلیمانی سیکرٹری آصف علی ملک ایڈووکیٹ ،سابق ایم پی اے سردار افتخار احمد مٹھو خان،بیرسٹر کا شف علی ملک ،سینئر صحافی سردار سلطان سکندر ،چوہدری تیمور علی خان،سردارفیضان حیدر خان ڈھرنال ،ملک سعید نواز لوسر شرفو سمیت دیگر بھی موجود تھے  آپ کا بہت احسان ہے جو تین تین مرتبہ ہمارے دکھ میں شریک ہونے کیلئے تشریف لائے ہیں میں ان تمام کا تہہ دل کا شکر گزار ہوں دل سے ممنون ہوں آپ آئے اور ہمارے دکھ میں شریک ہوئے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...