ملک امجداسلم  کی چوہدری نثار   کی  ہمشیرہ کے وفات پر  تعزیت  

ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)موضع ملپورکے ملک امجداسلم نے ایک بیان میںچوہدری نثارعلی خان کی ہمشیرہ کے انتقال پراظہارافسوس کیاہے،انہوںنے کہاکہ چوہدری نثارعلی خان کی ہمشیرہ کے انتقال پربڑاصدمہ ہواہے،اورہماری دعاہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔

ای پیپر دی نیشن