راولپنڈی پولیس کے ٹرانسفر ہو نیوالے افسران کے اعزاز میں الو دعی تقریب

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے  راولپنڈی پولیس کے ٹرانسفر ہونے والے افسران کے اعزاز میں پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی تقریب میں سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی ، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹیگیشن، ڈویژنل ایس پیز، ایس پی سیکورٹی، ایس پی سی آئی اے اور دیگر سینئر افسران کی شرکت کی ٹرانسفر ہونے والے افسران میں زیر تربیت اے ایس پی لیفٹننٹ (ر) زمان علی، اے ایس پی ڈاکٹر سارہ علی ہاشمی، ڈی ایس پی سردار بابر ممتاز اور ڈی ایس پی عرفان بٹ شامل ہیں سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی اور افسران نے ٹرانسفر ہونے والے افسران کو اعزازی شیلڈز اور تحائف دئیے ۔

ای پیپر دی نیشن

عالمی یوم جمہوریت اور پاکستان 

جمہوریت آزاد،مضبوط اور خوشحال وفاقی ریاست کی ضمانت ہے۔جمہوریت عوامی خواہشات کے مطابق نظام ریاست کی تشکیل کا نظام ہے۔ یہ ...