وزیراعلیٰ مریم نواز کی یادگار شہداء پر حاضری، پھول چڑھائے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یاد گار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز یوم دفاع کے موقع پر لاہور کینٹ میں یادگار شہداء پہنچیں انہوں نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے، مریم نواز نے یاد گار شہداء پر فاتحہ خوانی بھی کی۔ اس موقع پر پاک فوج کے چاق چوبند دستے نے سلامی بھی پیش کی۔ 

ای پیپر دی نیشن

عالمی یوم جمہوریت اور پاکستان 

جمہوریت آزاد،مضبوط اور خوشحال وفاقی ریاست کی ضمانت ہے۔جمہوریت عوامی خواہشات کے مطابق نظام ریاست کی تشکیل کا نظام ہے۔ یہ ...