ملک میں ایک تولہ سونا 1400 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز بڑھ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے اضافے سے ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 63 ہزار 500 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1200 روپے اضافے سے 2 لاکھ 25 ہزار 908 روپے ہے۔ 

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 15 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 518 ڈالر ہے

ای پیپر دی نیشن

عالمی یوم جمہوریت اور پاکستان 

جمہوریت آزاد،مضبوط اور خوشحال وفاقی ریاست کی ضمانت ہے۔جمہوریت عوامی خواہشات کے مطابق نظام ریاست کی تشکیل کا نظام ہے۔ یہ ...