لاس اینجلس (ثناءنیوز)ڈیوس کپ ورلڈ گروپ کے کوارٹر فائنل میں امریکہ اور سربیا کے درمیان مقابلہ ایک ایک سے برابر ہو گیا۔ سربین سٹار نوواک جوکووچ نے امریکہ کے جون ایسنر کو شکست دی۔ میزبان ملک کے سیم کیوری نے سربیا کے وکٹر ٹروئیکی کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔
ڈیوس کپ ورلڈ گروپ امریکہ اور سربیا میں مقابلہ برابر
Apr 07, 2013