انڈر 19 کرکٹ : آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر ون ڈے سیریز جیت لی

Apr 07, 2013

 لنکن (اے پی پی) آسٹریلیا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ انڈر 19 کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ فاتح ٹیم آسٹریلیا نے 241 رنز کا ہدف 45 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

مزیدخبریں