لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لےگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ پےپلزپارٹی نے ادارے تباہ کردئےے ہےں ہم ان اداروں کو مضبوط بنائےں گے، ےوسی 45مےں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سرکاری شعبے کے تربےتی اداروں مےں اصلاحات سے استحکام لا ئےں گے تاکہ جدےدانتظامی عوامل اور مہارتوں کے فروغ سے نتائج دےنے والی قےادت کی تشکےل ممکن بنائی جاسکے، پےپلزپارٹی کی لوٹ مار سے ادارے سخت متاثر ہوئے ہےں، ان اداروں کو مضبوط کئے بغےر ملک ترقی نہےں کر سکتا، مسلم لےگ ن ملک بھر کے اداروں کو مضبوط کرکے افسران کو جدےد خطوط پر تربےت دے گی تاکہ وہ بہتر انداز مےں اپنی کار کردگی کا مظاہرہ کرسکےں۔