کاغذات کی جانچ پڑتال وہ کرے جو مجھ سے زیادہ صادق اور امین ہو: فہمیدہ مرزا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا ڈٹ گئیں، کہتی ہیں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال وہ کرے جو مجھ سے زیادہ صادق اور امین ہو۔ سپیکر ہونے کے باوجود شناختی کارڈ کا پوچھنے والے برداشت نہیں۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ 9کروڑ قرض بینک میں جمع کرانے کی خبر غلط ہے، مجھ پر یا میری فیملی پر کوئی قرض نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...