امیدواروں کو کلیئرنس سرٹیفکیٹ جاری کرنے کیلئے بنک آج صبح 8 سے رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے: سٹیٹ بنک

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ الیکشن کمشن کی معاونت کیلئے آج تمام بنک کھلے رہیں گے۔ بنک صبح 8 سے رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔ واجبات ادا کرنے والے امیدواروں کو بینک کلیئرنس سرٹیفکیش جاری کرینگے۔ بینک کھولنے کا فیصلہ کاغذات کی جانچ پڑتال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا۔ تمام کیسز کی جانچ پڑتال مکمل کر کے بینکوں کو فراہم کر دینگے۔ ملک بھر کے بینک اتوار کو کھلنے سے عوام کا تعلق نہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...