ائرفرانس کو فلسطین نواز کارکن ”آف لوڈ“ کرنے پر12,800 ڈالر جرمانہ

Apr 07, 2013

پیرس (ثناءنیوز) فرانس کی ایک عدالت نے فضائی کمپنی ائرفرانس کو 12,800 ڈالر جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ کمپنی پر الزام تھا کہ اس نے تل ابیب کیلئے اپنی پرواز سے ایک فلسطین نواز رضاکار خاتون کو یہودی نہ ہونے کی بنا پر آف لوڈ کر دیا تھا۔

مزیدخبریں