اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) الیکشن کمشن کی ویب سائٹ پر ایک اور سائبر حملے کو ناکام بنا دیا گیا جبکہ الیکشن کمشن نے کہا ہے کہ ویب سائٹ اور تمام ڈیٹا مکمل محفوظ ہے۔ کمشن نے کہا ہے کہ سائبر حملے ناکام ہو گئے ہیں۔
الیکشن کمشن کی ویب سائٹ پر ایک اور ”حملہ“ ناکام بنا دیا گیا
Apr 07, 2013