کشمیر پر مذاکرات جلد ہونگے: سلمان بشیر، منموہن پاکستان ضرور جائینگے: سلمان خورشید

 سرینگر، نئی دہلی(آن لائن) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر سلمان بشیر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر اور سیاچن پر جلد ٹھوس مذاکرات شروع ہونے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے سرگرمیوں کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم من موہن سنگھ ہر صورت پاکستان کا دورہ کرینگے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر سلمان بشیر نے کہا کہ سیاچن، سرکریک اورویزا پالیسی جیسے معاملات کو سلجھانے کیلئے اگرچہ کوششیں جاری ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...