حقیقت و وقعت عقلی دلائل

 آواز نبوت کا اصلی زور اور اس کی حقیقت و وقعت عقلی دلائل اور براہین پر مبنی نہیں ہے بلکہ اس کا دارومدار اس روحانی مشاہدے پر ہے جو نبی کے غیر معمولی قویٰ کو حاصل ہوتا ہے اور جس کی بنا پر اس کی آواز میں وہ ربانی سطوت و جبروت پیدا ہو جاتا ہے جس کے سامنے انسانی شوکت ہیچ محض ہے۔ رموز بے خودی سے تخلیقی محرک سے ماخوذ)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن