پیپلزپارٹی دعاگو ہے کل نہیں آج ہی مذاکرات کامیاب ہوں: یوسف رضا گیلانی

لاہور (آئی این  پی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے پیپلزپارٹی طالبان سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاگو ہے۔ ہم ملک میں امن کا قیام اور دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔  انہوں نے کہا ہے  دہشت گردی کی وجہ سے ملک کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے اور جب دہشت گردی  کا خاتمہ ہوگا تو بہت سے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...