ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) سری لنکن کرکٹ ٹیم نے مہیلا جے وردھنے اور کمار سنگاکارا کو ورلڈ کپ کے فائنل کے اختتام پر شاندار خراج تحسین پیش کیا کھلاڑیوں نے باری باری دونوں بلے بازوں کو کندھوں پر اٹھا لیا اور میدان کے چکر لگائے جے وردھنے اور کمارا سنگاکارا نے ہاتھ ہلاکر شائقین کی داد کا جواب دیا ساتھی کھلاڑی باری باری دونوں سٹارز سے ملتے رہے۔ اور شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی۔
مہیلا جے وردھنے، کماراسنگارا کو خراج تحسین
Apr 07, 2014