جسٹس ڈاکٹر فدا محمد نے وفاقی شرعی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

لاہور (نوائے وقت نیوز)  جسٹس ڈاکٹر فدا محمد  نے وفاقی شرعی عدالت کے قائم مقام  چیف جسٹس  کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس نجم الحسن  شیخ  نے سپریم کورٹ  لاہور رجسٹری  میں حلف لیا۔

ای پیپر دی نیشن