لاہور (نوائے وقت نیوز) جسٹس ڈاکٹر فدا محمد نے وفاقی شرعی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس نجم الحسن شیخ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں حلف لیا۔
جسٹس ڈاکٹر فدا محمد نے وفاقی شرعی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
Apr 07, 2015