عدالتی کمشن کا قیام وزیراعظم کی اعلیٰ ظرفی کا نتیجہ ہے: مسلم لیگی رہنما

مسلم لیگ ن کے ارکان پنجاب اسمبلی نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی جانب سے پانامہ لیکس کے سلسلے میں عدالتی کمشن قائم کرنے کے فیصلوں کو سراہا ہے۔ گذشتہ روز مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی چودھری شہباز، بائو محمد اختر، ملک وحید اور وحید گل نے اپنے الگ الگ بیانات میں قرار دیا کہ عدالتی کمشن کا قیام وزیراعظم کی اعلیٰ ظرفی کا نتیجہ ہے۔ جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والوں کو کمشن سے بھاگنے کی بجائے حقائق اگر ہیں تو پیش کرنے چاہئیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...