پالتو کتوں کیلئے مائیکرو چِِپ ضروری قرار دیدی گئی

لندن (بی بی سی) برطانیہ میں نئے قانون کے نفاذ کے بعد پالتو کتے کے مالکان کیلئے لازم ہوگیا ہے کہ وہ اس کیلئے مائیکروچپ کا استعمال کریں بصورتِ دیگر انہیں 500 پاؤنڈ جرمانہ ادا کرنا پڑیگا۔ انگلینڈ، سکاٹ لینڈ اور ویلز میں موجود تمام کتوں کی عمر جب 8 ماہ ہوجائے تو انکے مالکان کیلئے لازم ہے کہ وہ قانون کے مطابق انہیں چپ لگوائیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...