چین کا سیٹلائیٹ خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا

Apr 07, 2016

بیجنگ (آن لائن) چین نے اصلاح پذیر سیٹلائیٹ خلاءمیں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔شمال مغربی صحرائی علاقے گوبی میں واقع جیکوینن سیٹلائیٹ لاﺅنچ مرکز سے لانگ مارچ ٹو ڈی راکٹ کے ذریعے خلاءمیں بھیجا گیا ۔ہے سیٹلائیٹ خلاءمیں بھیجنے کا مقصد سائنسدانوں مائیکرو گریویٹی اور خلائی سائنسی زندگی بارے مطالعے میں معاﺅنت فراہم کرنا ہے چین کا اس طرز پصر 25 واں اصلاح پزیر سیٹلائیٹ ہے جو اس نے خلاءنے بھیجا ہے۔

مزیدخبریں