علامہ قاری محمد یوسف صدیقی کا 24واں سالانہ عرس آج جامعہ صدیقیہ میں ہو گا

Apr 07, 2016

لاہور (پ ر) استاد القراء علامہ قاری محمد یوسف صدیقیؒ کا 24 واں سالانہ عرس زیرنگرانی صاحبزادہ قاری احمد شکیل صدیقی جامعہ صدیقیہ بیرون مستی گیٹ بادامی باغ میں آج 17 اپریل نماز ظہر کے بعد ہو گا مفتی محمدرمضان سیالوی پیر صوفی مسعود احمد لاثانی، میاں محمد حنیف قاری محمد یونس قادری، قاری محمد صدیق چشتی، قاری سید صداقت علی و دیگر علماء خطاب کریں گے۔

مزیدخبریں