مسلم لیگ ن لاہور کو وارڈ کی سطح تک منظم کیا جائے گا

Apr 07, 2016

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) لاہور کی آرگنائزر سید توصیف شاہ نے مسلم لیگ ن کو لاہور میں وارڈ کی سطح تک منظم کرنے کے لئے لاہور کی تمام 272 یونین کونسلوں کے دورے کا پروگرام ترتیب دے دیا ہے۔ انہوں نے پارٹی کے نومنتخب چیئرمین، وائس چیئرمینوں اور کونسلروں کو ہدایت کی ہے کہ اپنی اپنی یونین کونسل میں پارٹی کی تنظیم سازی کے لیے تیار ہو جائیں گے۔

مزیدخبریں