لاہور(پ ر) جامع مسجد حلیمہ سعدیہ چوہان روڈ پر روحانی اجتماع آج جمعرات کو ہو گا۔مولانا داور نقشبندی تلاوت و نعت رسول مقبول مولانا منسوب رحیمی خصوصی خطاب کرینگے۔ اس موقع پر ملکی سلامتی خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی جائیگی۔
جامع مسجد حلیمہ سعدیہ میں روحانی اجتماع آج ہو گا
Apr 07, 2016