وزیراعظم مستعفی ہو کر خود کو احتساب کیلئے پیش کریں: علامہ ضیااللہ شاہ بخاری

Apr 07, 2016

لاہور (خصوصی نامہ نگار) متحدہ جمعیت اہل حدیث کے امیر علامہ سید ضیااللہ شاہ بخاری اور جنرل سیکرٹری مفتی طیب رشید نے پانامہ لیکس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریٹائرڈ ججز پر مشتمل جوڈیشنل کمشن بنانے سے حقائق سامنے نہیں آ سکتے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم مستعفی ہو کر خود کو احتساب کے لیے پیش کریں۔

مزیدخبریں