بھارت نے چین کے ساتھ متنازع سرحد پر فوجی سڑک کی تعمیر شروع کر دی

نئی دہلی (آن لائن)بھارت نے چین کے ساتھ متنازع سرحد پر فوجی سڑک کی تعمیر کے لیے پہاڑوں کی کٹائی شروع کردی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارت نے ریاست ارونا چل پردیش میں ہمالیہ سرحدی علاقے کی حفاظت کے لیے چینی سرحد کے ساتھ تعمیری کام کرنا شروع کردیا ہے اور پہاڑ کی کٹائی کا کام شروع کردیا ہے ، سڑک کی تعمیر سے 34 کلومیٹر فاصلہ کم ہوجائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...