خیبر پی کے میں ساڑھے 3لاکھ شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف غلام احمد بلور نے تادم مرگ بھوک ہڑتال کردی

Apr 07, 2017

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے میں ساڑھے3لاکھ شناختی کارڈز بلاک کرنے کے معاملے پر سابق وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ بلاک کیے گئے کارڈز 3روز میں بحال کیے جائیں۔

مزیدخبریں