لاہور (خصوصی نامہ نگار) ، سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہم کسی اور نہےں عوام کے سہارے ہی اقتدار مےں آئےں گے ‘تحر ےک انصاف قومی امنگوں کی تر جمان جماعت ہے ‘ ہم آئےن ‘ قانون‘پار لےمنٹ اور جمہو رےت پر ےقےن رکھتے ہےں ‘دہشت گردی مےں ملوث تمام ہاتھوں اور چہروں کو دنےا کے سامنے بے نقاب کر نا ہوگا ‘دہشت گردوں کے خلاف پاک افواج کی کامےاب کاروائےوں سے امن دشمنوں کو شکست ہو رہی ہے۔