سی ڈی اے مزدور ےونےن کے 3عہدےداروں کےخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد ( وقائع نگار) صحافی کو سی ڈی اے کی حدود مےں تشدد کانشانہ بنانے والے سی ڈی اے مزدور ےونےن کے تےن عہدےداروں کے خلاف تھانہ آبپارہ مےں مقدمہ درج کرلےا گےا ہے ۔ مقدمہ مقامیصحافی کی مدعےت مےں دفعہ 506کے تحت درج کےا گےا ہے ۔ درخواست گزار نے موقف اختےار کےا تھا کہ وہ پےشہ ورانہ امور کی انجام دہی کے لےے سی ڈی اے دفتر گےا تو مزدور ےونےن (چوہدری ےاسےن گروپ ) کے سپرےم ہےڈ صوفی محمود علی ، سنےئر نائب صدر سردار آصف اور طفےل محمودنے اسے تشددکا نشانہ بناےا اور الزام عائد کےا کہ مےںنے ان اہلکاروں کے خلاف اےف آئی اے مےںدرخواست دی ہے جس مےں کوئی صداقت نہےں ہے تھانہ آبپارہ پولےس تےنوں ملزمان کے خلا ف مقدمہ درج کرکے تفتےش شروع کردی ہے تاہم کسی بھی ملزم کی تاحال گرفتاری عمل مےں نہےں لائی گئی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...