حکومتی دعوﺅں کے برعکس 3140مےگاواٹ کے 3بجلی گھروں کی تعمےر تاخےر کا شکار ہے : نوشےن حامد

Apr 07, 2017

لاہور( لیڈی رپورٹر)پاکستان تحرےک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشےن حامد نے کہا ہے کہ حکومت کے دعوﺅں کے برعکس 3140میگاواٹ کے تےن بجلی گھروں کی تعمےر تاخےر کا شکار ہے ،شدےد گرمی مےں شارٹ فال سات ہزار مےگاواٹ تک پہنچ جائے گا ، اےک بےان انہوں نے کہاکہ چند دن گرمی پڑنے سے لوڈ شےڈنگ بارہ گھنٹے تک پہنچ گئی جس کا اعتراف وفاقی وزےر پانی و بجلی بھی کرچکے ہےں۔
،انہوں نے کہاکہ بارش سے کچھ صورت حال بہتر ہوئی حکومت صرف بارش پر انحصار کرتی ہے عملی طو ر پر حکومت کی کارکردگی صفر ہے ، حکومت کے پاس کسی بھی حوالے سے حکمت عملی نہےں ہے، حکومت قرضوں کو بر وقت خرچ نہےںکرسکی ہے۔

مزیدخبریں