سندھ انڈومنٹ فنڈ برائے اسکالر شپ میں سنگین بد عنوانیاں

کراچی( سالک مجید) کالجوںکے طلباء کو مالی وظائف فراہم کرنے کیلئے قائم کئے گئے سندھ انڈومنٹ فنڈز برائے اسکالر شپ میں بڑے پیمانے پر کرپشن اورسنگین بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے اور ایف آئی اے کراچی سرکل کی انکوائری کمیٹی کے بعد صوبائی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی انکوائری بھی مکمل ہوگئی ہے اور انکوائری آفیسر ناہید درانی نے انکوائری مکمل کرکے سمری وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو بھجوادی ہے جس میں 2 کروڑ 90 لاکھ روپے سے زائد کی خرد برد اوربد عنوانیوں کے حوالے سے شکایات کی تحقیقات کرکے سابق ایڈیشنل سیکرٹری مری سمیت ملزمان گلزار احمد میمن‘ محمد بخش‘ محمدرحیم بخش‘ فرید اوردیگر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی سفارش کی گی ہے‘ ملازمت سے برخاست کرنے پر زوردیاگیا ہے۔
انڈومنٹ فنڈ

ای پیپر دی نیشن