اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے راولپنڈی شہر کی 8یونین کونسلوں کے چیئرمینوں، وائس چیئرمینوں کی ملاقات کرتے ہوئے اپنی حمایت کا یقین دلایا۔ وفد نے کہا نئی مردم شماری کے نتیجے میں جن علاقوں کو چوہدری نثار کے حلقہ انتخاب سے علیحدہ کیا گیا ہے وہاں کی عوام میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے اور عوام کی یہ دلی خواہش ہے چوہدری نثار انہی کے علاقے سے الیکشن لڑکر انکی نمائندگی کریں۔
چوہدری نثار سے راولپنڈی کی 8یونین کونسلوں کے چیئرمینوں، وائس چیئرمینوں کی ملاقات، حمایت کی یقین دھانی
Apr 07, 2018