مٹھی (نامہ نگار) تھر میں مختلف امراض کی وجہ سے معصوم بچوں کی ہلاگتوں کا سلسلہ جاری ہے اور کل بھی تین بچوں کی اموات ہوئی ہیں جن میں چار برسوں کی بچی کتو دختر ملوک اور گاؤں لالو جو وانڈھیو کے ساجن کا نومولود بچہ بھی دوران علاج سول ہسپتال مٹھی میں فوت ہوئے ہیں جبکہ جگدیش کالونی مٹھی کے مزدور لچھمن عرف گونگو کا ایک ماہ کا اکلوتہ بچہ پرویش کمار رات کو اچانک بیمار ہونے کی وجہ سے ھسہتال پہنچنے سے ہی قبل فوت ہوگیا اور ان کے گھر میں گہرام مچ گیا۔