جنوبی افریقہ کے سابق صدر جیکب زوما کی ہتھیاروں کی ڈیل میں اربوں ڈالر کرپشن الزامات پر عدالت میں حاضر ی

Apr 07, 2018

ڈربن (اے ایف پی) جنوبی افریقہ کے سابق صدر جیکب زوما کو کرپشن الزامات کا سامنا‘ عدالت میں حاضری دی۔ 75سالہ جیکب پر 1990ء کی دہائی میں ہتھیاروں کے سودے میں اربوں ڈالر کرپشن کرنے کا الزام ہے۔ جیکب کرپشن کیس میں الزامات کا سامنا کرنے عدالت پہنچے تو کھل کر مسکرائے اور وہاں موجود لوگوں کو دیکھ کر انگوٹھا ہوا میں بلند کیا اور کیس کی سماعت کیلئے عدالت کی بلڈنگ میں چلے گئے۔

مزیدخبریں