سانحہ گیاری سیکٹر کوچھ برس بیت گئے

لاہور( این این آئی)سانحہ گیاری سیکٹر کوآج ( ہفتہ ) کو چھ برس مکمل ہو جائیں گے ۔ 7اپریل 2012ء کو سیاچن کے گیاری سیکٹر پربرف کا تودا گرنے سے 124فوجی اور 11سویلین شہید ہوئے تھے۔ سانحہ گیاری کے شہدا ناردرن لائٹ انفنٹری بٹالین سے تعلق رکھتے تھے۔ آئی ایس پی آر کی جاری کردہ فہرست کے مطابق 124فوجی اور11سویلین واقعہ میں شہید ہوئے۔ اس دن کی مناسبت سے ہرسال پاک آرمی اورقوم کی جانب سے گیاری سیکٹر کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...