مریضوں کومعیاری طبی سہولتوں کی فراہمی پنجاب حکومت کامشن ہے:وزیراعلیٰ پنجاب

Apr 07, 2018 | 12:03

ویب ڈیسک

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نےصحت کے عالمی دن پر اپنے  پیغام میں کہا کہ بلاشبہ صحت مند زندگی اللہ تعالی کی امانت ہے,عوام کوعلاج معالجےکی معیاری سہولتوں کی فراہمی اولین ترجیح ہے،مریضوں کومعیاری طبی سہولتوں کی فراہمی پنجاب حکومت کامشن ہے،پنجاب حکومت نےشعبہ صحت کی بہتری کیلیےتاریخ کاسب سےبڑابجٹ دیا،اسپتالوں میں مریضوں کومعیاری ادویات کی مفت فراہمی کویقینی بنایا گیا،دوردرازاورپسماندہ علاقوں میں مریضوں کیلیےموبائل ہیلتھ یونٹس مہیاکیےگئےہیں،ہیلتھ کیئرسسٹم کی بہتری کیلیےکیے گئےاقدامات کی ذاتی طورپرنگرانی کررہاہوں

مزیدخبریں