سپین میں ژالہ باری، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

میڈرڈ(صباح نیوز)سپین میں ژالہ باری ہوئی ، گاڑیوں کو نقصان پہنچا ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سپین کے دارالحکومت میڈرڈمیں اچانک موسم نے کروٹ لی اور ژالہ باری ہونے لگ گئی ِ، لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر ششدر رہ گئے، ژالہ باری کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...