اوکیناوا سمندر کی بھرائی کے اجازت نامے کی منسوخی غیر قانونی ہے، جاپانی وزارت اراضیات

Apr 07, 2019

ٹوکیو (اے پی پی) جاپان کی وزارت اراضیات نے امریکی فضائی اڈے کی منصوبہ شدہ منتقلی کے لیے اوکیناوا کی طرف سے سمندر میں بھرائی کے ذریعے زمین کے حصول کے اجازت نامے کی منسوخی کو غیرقانونی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی میرین کور فوتینما فضائی اڈے کوکم گنجان آباد علاقے میں منتقل کرنامنصوبے کا حصہ ہے۔

مزیدخبریں