لاہور(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کی گرفتاری کا معاملہ نیب یا پولیس کا نہیں بلکہ عمران خان کا ذاتی انتقام ہے،جو بھی صورتحال ہوئی اس کی ذمہ دار حکومت اور عمران خان ہوں گے،قوم کی بدقسمتی ہے کہ عمران خان اس ملک پر مسلط ہیں ۔
حمزہ شہباز کی گرفتاری کا معاملہ نیب یا پولیس کا نہیں عمران خان کا ذاتی انتقام ہے: رانا ثناء اللہ
Apr 07, 2019