پاکستانی خاتون فٹبالر کرشمہ علی فوربز کی انڈر 30شخصیات میں شامل

لاہور(نمائندہ سپورٹس) انٹرنیشنل فٹبال مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالی چترال کی کرشمہ علی کو فوربز ایشیا کی انڈر 30 شخصیات میں شامل کر لیا گیا۔ 21سالہ کرشمہ نے چترال میں ویمن سپورٹس کلب کی بنیاد بھی رکھی۔انہیں خدمات کودیکھتے ہوئے فوربز میگزین نے کرشمہ علی کا نام ایشیا کے 30 کامیاب لوگوں کی فہرست میں نام شامل کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن