جاپانی نائب وزیر برائے اراضی، ڈھانچہ جات، نقل و حمل اور سیاحت مستعفی

ٹوکیو(اے پی پی)جاپان کے نائب وزیر برائے اراضی، ڈھانچہ جات، نقل و حمل اور سیاحت اچیرو تسْوکادا نے وزیراعظم اور نائب وزیراعظم کے حلقوں سے متعلق ایک منصوبے کے حوالے سے اپنے بیان پر استعفیٰ پیش کر دیا ہے۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے جمعہ کی صبح اپنا استعفیٰ جمع کروا دیا اور کسی بھی پریشانی کا باعث بننے پر معذرت پیش کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...