حب چوک سے لسبیلہ کے رہائشی کی نعش برآمد

کراچی (نوائے وقت نیو ز)کراچی کے علاقے حب چوکی سے لسبیلہ کے رہائشی شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے ۔ حب چوکی کے علاقے گڈانی موڑ کے قریب سے 45 سالہ غلام رسول بلوچ ولد امام بخش بلوچ کی نعش ملی، ایمبولینس کے ذریعے حب سول سپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی ضلع لسبیلہ موضع ہشنگی ڈاکخانہ لاکھڑا کا رہائشی تھا، تاہم ہلاکت کی وجہ ہلاکت معلوم نہ ہوسکی۔

ای پیپر دی نیشن