خیبر پی کے میں اشیاء خوردونوش کا معیار بہتر بنانے کیلئے پانچ سالہ منصوبے کا آغاز

Apr 07, 2019

اسلام آباد (اے پی پی) خیبر پی کے حکومت نے صوبے میں اشیاء خوردونوش کا معیار بہتر بنانے کیلئے پانچ سالہ منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ صوبائی وزیر خوراک حاجی قلندر لودھی نے اس حولے سے کہا ہے کہ پروگرام کے تحت کھانے پینے کی اشیا تیار کرنے والے ایک ہزار سے زائد صنعتی یونٹس ملکی و بین الاقوامی معیارات پرعمل کرنے کے پابند ہوں گے۔

مزیدخبریں