ہم جنس پرستوں کو سنگسار کرنے کی سزا برونائی میں شہری قوانین کے اطلاق کیخلاف لندن میں مظاہرہ

Apr 07, 2019

لندن (نیٹ نیوز) برونائی میں ہم جنس پرستوں کو سنگسار کرنے کی سزا کا قانون نافذ کرنے کیخلاف لندن میں مظاہرہ کیا گیا سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے شرعی قوانین کے خلاف بینر اٹھا رکھے تھے لندن میں برونائی حکومت کی ملکیت ہوٹل کے سامنے احتجاج کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں