حکومت چولستانیوں کو ریلیف پیکج میں شامل کرے : عابد حمید قریشی

چنی گوٹھ(نامہ نگار)چولستان کے فلاحی ادارے وائس آف چولستان فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کے سرپرست عابد حمید قریشی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے نجات حاصل کرنے کیلئے ہمیں اللّٰہ تعالیٰ سے رحم کی اپیلیں اور حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہدایت پر مکمل پابندی کرنی چاہیے کیونکہ ہمارے سامنے بیماری بڑی اور وسائل و سہولیات کم ہیں۔ انہوں نیمزید کہا کہ صحرائیچولستان میں لاکھوں افراد بستے ہیں جو ہربار ہر قسم کی سہولیات و ریلیف سے محروم رہے جاتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن