موجودہ حالات کے تناظر میں ذخیرہ اندوزوں کو نشان عبرت بنایا جائے: مولانا فضل الرحمن بن محمد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) انجمن اہلحدیث لاہور کے صدر اور جامع محمدی اہلحدیث سنت نگر فردوس پارک کے خطیب مولانا فضل الرحمان بن محمد نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا بالخصوص پاکستان میں حالات بہت نازک ہیں کرونا نے خوف و ہراس کی انتہائی صورتحال پیدا کر دی ہے۔ موجودہ حالات کے تناظر میں ذخیرہ اندوزوں کو نشان عبرت بنایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...