جنسی زیادتی کے متاثرین کو موردِ الزام ٹھہرانا انکی آوازکو دبانا ہے: انسانی حقوق کمشن 

Apr 07, 2021

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) انسانی حقوق کمشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ ایک عوامی لیڈر کا یہ رویہ ناقابلِ قبول ہے۔ ایچ آر سی پی و دیگر تنظیموں نے اپنے مذمتی بیان میں فوری معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم کے جنسی زیادتی سے متعلق بیان پرحقوقِ نسواں اور وکلاء تنظیموں کے مذمتی بیانات میں مزید کہا ہے کہ جنسی زیادتی کے متاثرین کو موردِ الزام ٹھہرانا ان کی آوازکو دبانا ہے۔

مزیدخبریں