خانیوال (نامہ نگار) واپڈا کی لاپروائی کی وجہ سے ہزاروں روپے کی گندم جل کر راکھ ہو گئی۔تفصیل کے مطابق نواحی علاقہ اڈا کچی پکی بجلی کے کھمبے کو ٹھیک طرح سے نہیں لگایا گیا جس کی باعث بجلی کا کھمبا مقامی زمیندار ملک ریاض کی گندم کی فصل گر گیاکھڑی فصل کو آگ لگ گئی ایک ایکڑتیار گندم کی فصل جل کر راکھ ہو گئی۔ واپڈا لا پروائی پر اہل علاقہ اور مقامی زمینداروں نے شدید احتجاج کیا۔