حکومت نے مہنگائی کم کرنے کیلئے کوئی سنجیدہ اقدامات نہیں کئے:فرقان عزیز

Apr 07, 2021

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پی پی 57فرقان عزیزبٹ نے کہاہے کہ عوام کا جینا مشکل لیکن وزیراعظم قوم کو نہ گھبرانے کی تسلیاں دے رہے ہیں حکومت نے مہنگائی کم کرنے کے لیے کوئی سنجیدہ اقدامات نہیں کیے پی ٹی آئی کی حکومت میں ملک مثبت تبدیلی کی بجائے مہنگائی کے سونامی کی زد میں ہے حکومت کی نا اہلی نے کرونا کی صورت حال میں لوگوں کو بالکل بے بس کر دیا ہے ملک میں مافیاز اور وزر اء کے علاوہ ہر کوئی پریشان ہے۔

مزیدخبریں