قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  کے دورہ بنگلہ دیش کا شیڈول تبدیل

لاہور(سپورٹس  رپورٹر) قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔پی سی بی کے مطابق قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اب 17 اپریل کو لاہور سے ڈھاکہ روانہ ہو گی۔ دورے کے لیے حتمی 17 رکنی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔محدود طرز کی کرکٹ کے ابتدائی 3 میچز سلہٹ اور آخری دو ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے جبکہ دونوں ٹیموں میں واحد 4 روزہ میچ 23 اپریل سے سلہٹ میں شروع ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...